فرائض Aug 13, 2018 5:05 AM, August 13, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ آپ کو اپنے فرائض خدمت گاروں کی حیثیت سے ادا کرنے ہیں، کسی بھی سیاسی جماعت سے آپ کو کوئی سروکار نہیں ہونا چاہئے یہ آپ کا کام نہیں ہے، آپ حاکم طبقے میں شامل نہیں ہیں آپ کا منصب خدمت گزاری ہے۔(گزیٹڈ افسروںسے خطاب، چٹاگانگ۔ 25 مارچ 1948ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+