امریکہ: سپر کمپیوٹر کی طاقت والی ڈاک ٹکٹ کے حجم کے برابر پراسیسر چپ متعارف
نیویارک (آن لائن)محققین نے ایک ایسی پراسیسر چِپ متعارف کرائی ہے، جس کا حجم ایک ڈاک ٹکٹ کے برابر ہے تاہم اس کی کمپیوٹنگ طاقت ایک سپر کمپیوٹر کے برابر ہے۔ یہ چپ انسانی دماغ کے کام کرنے کے طریقہ کار پر تیار کی گئی ہے۔