ریموٹ کنٹرول دیکھ کر ننھے میاں کے جوش کا عالم
نیو یارک (نیٹ نیوز) ننھے منھے معصوم بچوں کی کچھ ادائیں ایسی بھی ہوتی ہیںجو دیکھنے والوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیتی ہیں۔اب ذرا اس ننھے میاں کو ہی دیکھ لیں جو اپنے والد کے ہاتھ میں ریموٹ کنٹرول دیکھ کر ایسے بے تاب ہورہے ہیں جیسے دنیا پا لی ہو۔