جاوید ہاشمی اسلام آباد سے ملتان پہنچ گئے، مارچ میں حصہ نہ لینے کی اطلاعات

ملتان (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما جاوید ہاشمی اسلام آباد سے واپس ملتان چلے گئے ہیں جس کے بعد یہ اطلاعات سرگرم ہوگئی ہیں کہ انہوں نے خود کو آزادی مارچ سے الگ کرلیا ہے۔