ایشین گیمز : قومی ہاکی ٹیم کا اعلان آج ہو گا
لاہور (نمائندہ سپورٹس) ایشین گیمز کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان آج کیا جائیگا۔ ایشیائی کھیلوں کیلئے تربیتی کیمپ کے تیسرے مرحلے میں ٹرائلز کے بعد حتمی کھلاڑیوں اور کپتان کا اعلان ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی کی مشاورت سے کیا جائیگا۔