پیغمبر اسلام دنیائے قدیم اور دنیائے جدید کے درمیان کھڑے ہوئے دکھائی دیتے ہیں لیکن جہاں تک ان کی الہامی سیرت کا تعلق ہے وہ عصر حاضر سے مربوط ہیں۔ ان کی بدولت زندگی نے اپنی نئی سمتوں کے مناسب علوم کے نئے نئے سرچشمے دریافت کئے ہیں۔
(خطبہ ”اسلامی کلچر کی روح“ سے اقتباس)
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024