مولانا سمیع الحق اور دیگر کی رفیق تارڑ کو نظریہ پاکستان کا چیئرمین اور رمیزہ مجید نظامی کو رکن بورڈ آف گورنر ممبر ہونے پر مبارک باد
لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا سمیع الحق ،مولاناعبدالرؤف فاروقی ، مولانا بشیر احمد شاد، مولانا شاہ عبدالعزیز مجاہد، مولاناسیدیوسف شاہ اورمولانامحمدعاصم مخدوم نے سابق صدرپاکستان رفیق تارڑکو نظریہ پاکستان ٹرسٹ کا چیئرمین اورمحترمہ رمیزہ مجیدنظامی کو رکن بورڈ آف گورنرمنتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے رفیق تارڑ اور رمیزہ مجیدنظامی کے لئے نیک تمناؤں کااظہار کیاہے ۔