ڈاکٹر ناصر جاوید سپیشل سیکرٹری صحت تعینات
لاہور (نیوز رپورٹر) ڈاکٹر ناصر جاوید کو سپیشل سیکرٹری صحت تعینات کر دیا گیا۔ ڈاکٹر ناصر جاوید لوکل گورنمنٹ سیکرٹریٹ میں بھی اپنے فرائض سرانجام دیتے رہے ہیں۔ سپیشل سیکرٹری کی سیٹ بابر حیات تارڑ کے بعد اب تک خالی تھی۔