لاہور میں ڈینگی کے مزید 2 مریض سامنے آگئے، تعداد 5 ہوگئی
لاہور (نیوز رپورٹر) لاہور میں ڈینگی کے مزید دو مریض، تعداد 5 ہوگئی۔ اتفاق ہسپتال لاہور نے 21 سالہ محمد رمضان جبکہ شوکت خانم لیبارٹری نے 19سالہ شہباز میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کی ہے۔ اسطرح پنجاب میں رواں سال ڈینگی کے میرضوں کی تعداد 15ہوگئی جبکہ لاہور میں تعداد 5 ہوگئی ہے۔