ممتاز آرٹسٹ عامر ببلی المعروف کی یاد میں ادبی تعزیتی ریفرنس 

Apr 13, 2025

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)بزم ندرت فکر کے زیر اہتمام ممتاز آرٹسٹ عامر ببلی المعروف کی یاد میں ادبی تعزیتی ریفرنس زیر صدارت ظہیرچوہدری چیئرمین پاکستان آرٹسٹ ویلفیئر فائونڈیشن جبکہ تقریب کی میزبانی کے فرائض بزم کے بانی و چیف آرگنایزرجاوید اقبال مغل سر انجام دیںگے  تقریب مورخہ 15اپریل  بروز منگل  بوقت شام 5بجے ادبی ہال پنجاب آرٹ کونسل ڈبل روڈ راولپنڈی میں منعقد ہوگی۔

مزیدخبریں