وزیراعظم اور بابر اعوان کا باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال Apr 13, 2020 | 15:55 3:55 PM, April 13, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ پارلیمانی امور کے بارے میں وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر بابر اعوان نے آج (پیر) اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔انہوں نے باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال کیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک