فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق سپین میں وبا سے ہلاکتوں میں کمی آنے کے بعد سپین نے بعض علاقوں میں فیکٹریوں کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپین میں گزشتہ ہفتے ہلاکتوں کی تعداد میں کمی آئی تاہم اتوار کو ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا۔سپین کے وزیراعظم پیڈرو سانشز نے کہا ہے کہ ابھی کامیابی بہت دور ہے۔‘ اپنے خطاب میں سپین کے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم سب دوبارہ سے گلیوں میں نکلنے کو بے تاب ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ہی ہماری خواہش ہے کہ اس جنگ کو جیتا جائے اور وبا کے دوبارہ حملے سے بچا جائے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38