اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کےلئے دولاکھ میٹرک ٹن اضافی گندم مختص کرنے کی منظوری دی ہے۔ یہ منظوری آج (پیر) اسلام آباد میں مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔اضافی گندم پاسکوکے ذخائر سے مختص کی جائے گی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024