وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان کے مسئلے کا فوجی حل ممکن نہیں، پاکستان بات چیت کے ذریعے افغان مسئلے کے پر امن حل پر یقین رکھتا ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان بات چیت کے ذریعے افغان مسئلے کے پر امن حل پر یقین رکھتا ہے اور اس کے لئے تمام فریقین کو مکمل پر عزم ہونا چاہیے، افغانستان کے مسئلے کا فوجی حل ممکن نہیں، پاکستان بات چیت کے ذریعے افغان مسئلے کے پرامن حل پر یقین رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ تمام فریقین کو افغانستان میں امن عمل کیلئے مکمل پرعزم ہونا چاہیے، پاکستان افغان شراکت داری سے امن کیلئے تمام کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے.
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38