سرکاری افسران کے تبادلوں کیلئے فہرستوں کی تیاری
خانیوال (خبرنگار)صوبہ بھر کے ضلعی محکموں کے تیاریوں کی فہرستوں کی تیاری شروع ۔ تفصیلات کے مطابق ائندہ الیکشن کی آمد کے پیش نظر صوبہ بھر کے سرکاری محکموں کے آفسران کے تبادلوں کی فہرستیں تیار ہونا شروع ہو گئیں ہیں تبادلوں کا آغاز مئی سے شروع ہوگا۔