توازن برقرار رکھنے کا حیرت انگیز مظاہرہ
بیجنگ (نیٹ نیوز)دنیا بھر میں کئی ماہر فنکار شاندار انداز میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاکر لوگوں کو حیران کردیتے ہیں۔چین میں ایسے ہی ایک ماہر شخص نے منہ کے ذریعے انڈوں کا توازن برقراررکھتے ہوئے ایسے حیرت انگیز کر تب دکھائے کہ شائقین داد دئیے بنا نہ رہ پائے۔