گوادر ہوائی اڈے پر دنیا کے بڑے مسافر بردار طیارے اے 380کے اترنے کی سہولت موجود ہو گی
اسلام آباد (آئی این پی ) چین پاکستان اقتصاد ی راہدری کے تحت گوادر میں تعمیر و ترقی کاکام جاری ، سی پیک کے تحت رواں سال بجلی اورانفراسٹرکچر کے متعددمنصوبوں کے ساتھ ساتھ سب سے اہم گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تعمیراتی کا م کا آغاز ہوجائے گا۔سی پیک سیکرٹریٹ کے حکام کے مطابق گوادار ایئر پورٹ کے ساتھ ساتھ گوادر ماسٹر سٹی پلان، ایسٹ بے ایکسپریس وے، گوادار ہستال کی اپ گریڈیشن اور آبنوشی منصوبوں پر بھی کام تیز کردیا گیا ہے