ایف بی آر کا آڈٹ کیلئے 6 مختلف کیٹیگریز میں گوشواروں کا انتخاب
اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے قرعہ اندازی کے ذریعے آڈٹ کی غرض سے 6 مختلف کیٹیگریز میں گوشواروں کا انتخاب کرلیا۔ ان گوشواروں کا متعلق سیلز ٹیکس‘ انکم ٹیکس‘ فیڈرل ایکسائز میں کارپوریٹ اور نان کارپوریٹ کیٹیگریز سے ہے۔ ایف بی آر آڈٹ کے انتخاب کے لیے پیرامیٹرز کا اعلان پہلے کر چکا ہے۔