پشاور میں تعینات انٹیلی جنس افسر کی معطلی معیاد میں توسیع
اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے پشاور میں تعینات انٹیلی جنس آفیسر حامد حبیب کی معطلی کی معیاد میں تین ماہ کا اضافہ کردیا۔ کسٹمز کے گریڈ 20 کے افسر محمد عدنان اکرم نے ڈائریکٹر ٹرسینگ لاہور کے منصب کا چارج سنبھال لیا