امریکی گورنر پر خاتون سے زبردستی جنسی تعلقات قائم، تشدد کرنے کا الزام
شکاگو (اے ایف پی) امریکی خاتون نے میسوری ریاست کے گورنر ایرک گریٹنز پر زبردستی جنسی تعلقات قائم اور تشدد کرنے کا الزام لگایا ہے۔ تحقیقاتی کمیٹی کے مطابق ری پبلیکن گورنر نے خاتون کو بلیک بھی کیا تھا۔ ملزم پر مئی میں مقدمہ چلے گا۔ گورنر کا کہنا ہے کہ کمیٹی کی تحقیقات جھوٹ ہے۔