دکھی انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی نیکی نہیں:میاں مقصود
لاہور (خصوصی نامہ نگار) دکھی انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر کوئی نیکی نہیں۔الخدمت فائونڈیشن 1992سے پاکستان کے نادار، غریب، مستحق، بیوائوں اور یتیموں کی خدمت میں پیش پیش ہے۔ اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں سے خوش ہوجاتاہے جوبے لوث ہوکر مخلوق خدا کی خدمت کرتے ہیں،ان کے دکھ درد کو اپنا سمجھتے ہیں۔ میاں مقصود نے اجلاس سے خطاب میں کیا۔