کورنگی انڈسٹریل ا یریا میں کوچ کے مسافروں کو ڈاکوئوں نے لوٹ لیا
کراچی(کرائم رپورٹر) کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ڈاکوئوں نے بلال کوچ کے مسافروں کو لوٹ لیا۔ مسلح ڈاکو چمڑا چورنگی کے قریب سے بلال کوچ میں سوار ہوئے اور مسافروں سے موبائل فون اور ہزاروں روپے نقد چھین کر فرار ہوگئے۔