سعودی عرب میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ٗ 13 افراد جاں بحق ٗ دو لاپتہ
ریاض (این این آئی) سعودی عرب میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ٗ مسلسل چار روز سے جاری بارشوں کے دور ان حادثات میں 13افراد جاں بحق اور دو لاپتہ ہوگئے۔ سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر نے لگیں ٗ سینکڑوں گاڑیاں پانی میں پھنس گئیں ۔