جرمنی :موسیقاروں نے آئی پیڈ سے مکمل آرکسٹرا تیار کرلیا
برلن( نیٹ نیوز)جرمنی میں مو سیقاروں کے ایک گر وپ نے وائلن، گٹا ر اور ڈرم کے بجا ئے صرف آئی پیڈ سے مکمل آ رکسٹرا تیار کر لیا ہے۔ میوزیکل شو کے دوران آئی پیڈ پر تما م آلا ت مو سیقی کے ایپلی کیشن ڈا و¿ ن لو ڈ کر کے انہیں بجا یا۔