بیساکھی میلہ آج ختم ہو گا، پاکستان آکر محسوس ہوا سسرال آ گئے، سکھ یاتری
حسن ابدال (آن لائن) سکھوںکامےلہ بےساکھی آج رسمِ بھوگ کے ساتھ اختتام پذےر ہو جائےگا، سکیورٹی وجوہات کے باعث سکھ ےاتری گوردوارے مےں قےد ہو کررہ گئے۔ گوردوارہ پنجہ صاحب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سکھ یاتریوں نے کہا پاکستان ہمارا اپنا ملک ہے ےہاں آکر ےوں محسوس ہو رہا ہے جےسے ہم اپنے سسرال مےں آگئے ہےں۔