اطلاعات کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے مغربی سرحدی علاقے باغڑ میں ایک گاڑی اور ایک موٹر سائیکل کو نشانہ بنایا، حملے میں کل پانچ میزائل داغے گئے جس کے نتیجہ میں کم از کم چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ حملے کے بعد بھی علاقے میں جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری ہیں جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024