اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) مالی سال میں سرکاری کارپوریشنز اور نیم سرکاری اداروں میں تنخواہیں بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وزارت خزانہ نے سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں تنخواہیں 20 سے 25 فیصد بڑھانے کی منظوری دیدی۔
سرکاری کارپوریشنز، نیم سرکاری اداروں میں تنخواہیں بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری
Sep 12, 2024