کوئٹہ:دستی بم دھماکہ ،3افراد زخمی

کوئٹہ کے سریاب روڈ پر دستی بم کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق کوئٹہ کے سریاب روڈ پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم پھینکا جو دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے تینوں افراد کو طبی امداد کے لئے ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ۔ کوئٹہ پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی جس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دیں ۔

ای پیپر دی نیشن

عید قربان کے رنگ

ہے خبر گرماظہر سلیم مجوکہ پاکستانی قوم کی ہمت ہے کہ مہنگائی بدامنی اور نفسا نفسی کے دور میں بھی عید کا تہوار بھی جیسے تیسے ...