برطانیہ نے جاپان کے ساتھ بعد از بریگزٹ پہلا تجارتی معاہدہ طے کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ برطانوی بین الاقوامی تجارت کے ادارے کے مطابق ٹوکیو اور لندن حکومت کے مابین آزاد تجارتی معاہدہ کی مالیت19.5 بلین امریکی ڈالر بنتی ہے۔ جاپانی وزیر خارجہ اور برطانوی سیکرٹری برائے تجارت نے ویڈیو کانفرنس کے دوران اقتصادی شراکت داری کے اس معاہدے پر اتفاق کیا۔ دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تجارت31 دسمبر تک یورپی یونین اور جاپان کے موجودہ تجارتی معاہدے کے تحت جاری رہے گی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38