ممتاز بین الاقوامی روزنامے نیویارک ٹائمز نے کہا ہے کہ بھارت میں BJP کی حکومت اپنی خوف ناک نفرتوں کے باعث ملک میں جنہوں نے تشدد کی حوصلہ افزائی کررہی ہے ۔
اخبار نے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ بھارت نے مظلوم مسلمانوں کو ان کے شہری حقوق سے محروم کرکے اور کشمیر کی پوری ریاست کو لاک ڈاؤن کرکے انھیں ہدف بنایا ہے۔اخبار نے واضح کیا ہے کہ بھارت میں فوجی طاقت یا انتظامی احکامات کوئی بھی اقدام بی جے پی کے نفرت کے ایجنڈے پرعمل درآمد کیلئے کافی تصور نہیں کیاجاتا ہے ۔