Waqt News
Monday | December 16, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
  • سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداءکی پانچویں برسی منائی گئی
  • آرمی چیف سے امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی ملاقات، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال
  • شوبز شخصیات کاسانحہ اے پی ایس کے شہداءکو خراج عقیدت
  • و.زیراعظم عمران خان کل شروع ہونے والے پناہ گزینوں سے متعلق پہلے عالمی فورم میں شرکت کریں گے
  • خفیہ شادی کی خبریں صرف افواہیں ہیں: نیلم منیر
  • روسی شہر نورلسک دنیا کا سرد ترین شہر جہاں سال میں 270 دن برف جمی رہتی ہے
  • بھارت، مودی سرکار بزدل قرار
  • میکسیکو جرائم اور اجتماعی قبور کا گڑھ، ایک اور اجتماعی قبر سے 50افراد کی لاشیں برآمد
  • بیرون ملک 10289 پاکستانی جیلوں میں بند، سعودیہ میں سب سے زیادہ
  • ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی
  • جمہوریہ کانگو میں سونے کی کان منہدم، 30 افراد ہلاک
  • مودی حکومت اقلیتوں کےحقوق غصب کرنےکاسلسلہ جاری رکھے ہوئےہے:وزیرخارجہ
  • دنیا نے موسمیاتی بحران سے نمٹنے کا اہم موقع گنوادیا، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
  • سانحہ اے پی ایس کے معصوم بچوں کا پاک خون دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے عزم کا بین ثبوت ہے، شہباز شریف
  • جمیکا کی حسینہ ٹونی سنگھ نے مس ورلڈ کا تاج سر پر سجا لیا
  • اقرا عزیز اور یاسر حسین کی شادی کے دن قریب آگئے
  • لوگوں کو ان کے ٹیلنٹ پر پرکھنا چاہئے : مہوش حیات
  • کراچی،لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں پلاسٹک فیکٹری میں آتشزدگی،لاکھوں روپے کا نقصان
  • اداکارعمران علی عباس کے والد انتقال کرگئے
  • چین کے جنوب مغربی صوبے میں تیز رفتار ریل سروس شروع
  • فلم”ٹاپ گن: مارویک“ کا پوسٹر جاری
  • سویڈن گلوکارہ زارا لارسن نے اپنی 22 ویں سالگرہ منائی
  • وزیر اعظم بحرین پہنچ گئے، شاہ سلمان بن حماد بن عیسی الخلیفہ نے استقبال کیا
  • ہیری سٹائلز کی دوسری سولو البم ”فائن لائن“ ریلیز
  • فرانسیسی اداکارہ اینا کارینا انتقال کر گئیں
  • جینیفر لوپز،الیکس روڈریگرز آئندہ سال کے شروع میں شادی کریں گے
  • بلاول بھٹو زرداری کا اے پی ایس کے معصوم شہدا کو خراج عقیدت پیش
  • مودی سرکار نے مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا: مشعال ملک
  • 2023 تک پولیو کے خاتمے کا سرٹیفکیٹ حاصل کر لیں گے،ظفر مرزا

غیرملکی سیاحوں کیلئے بھارت بدترین ممالک کی فہرست میں شامل

Sep 12, 2019 | 12:38 12:38 PM, September 12, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
غیرملکی سیاحوں کیلئے بھارت بدترین ممالک کی فہرست میں شامل

عالمی ادارہ برائے غیرملکی کی حالیہ تحقیق میں بھارت، ترکی اور برطانیہ غیرملکیوں کے لیے بدترین ممالک کی فہرست میں شامل ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انٹرنیشن نامی ادارے نے مختلف ممالک کی شہریت رکھنے والے 20 ہزار 259 شہریوں سے سروے کیا۔مذکورہ سروے میں غیرملکیوں کے لیے بدترین 10 ممالک کا انتخاب کیا گیا جس میں پڑوسی ملک بھارت بھی شامل ہے جس نے یکطرفہ فیصلہ کرتے ہوئے 5 اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کردی تھی اور کرفیو اور مواصلات کا نظام معطل کرکے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں بدل دیا ہے۔سروے میں مختلف امور کا جائزہ لیا گیا مثلاً غیرملکیوں کے لیے آباد ہونے میں آسانی، ذاتی وسائل، رہائشی اخراجات، رہائش کا معیار اور ملازمت کی جگہ کا ماحول شامل تھے۔سروے کے مطابق بھارت، غیرملکیوں کے لیے ذاتی وسائل اور رہائشی اخراجات کے اعتبار سے بالترتیب 9 ویں اور 18 ویں نمبرپرہے۔علاوہ ازیں بیشتر غیرملکیوں نے بھارت میں انتہائی ناقص معیار زندگی کا شکوہ کیا۔سروے میں غیرملکیوں کے بہترین سے بدترین ممالک کی ترتیب ایک سے 64 میں تقسیم کی گئی ہے۔اس ضمن میں بتایا گیا کہ غیرملکیوں کے لیے مجموعی طور پر بھارت کا شمار 64 میں سے 59 ویں نمبر رہا۔بھارت سے متعلق غیرملکیوں نے سروے میں کہا کہ بھارتی شہروں میں ذاتی تحفظ اور سیکیورٹی انتہائی ناقص ہے۔سروے کے مطابق پرسنل سیفٹی اور سیکیورٹی کے اعتبار سے بھارت کا شمار 60 ویں، صحت اور رہن سہن میں 60 ویں، سیرو تفریح میں 63 ویں، سفری وسائل میں 61 ویں جبکہ معیار زندگی میں 63 ویں نمبر پر ہے۔سروے کے مطابق امریکا سے تعلق رکھنے والی ایک غیرملکی خاتون نے کہا کہ بطور عورت، میں خود کو محفظ نہیں سمجھتی۔انہوں نے کہا کہ اور بطور رہائشی، میں اکثر محسوس کرتی ہوں کہ ملازمت کی جگہ اور گھر سے باہر مجھ سے فائدہ اٹھایا جاتا ہے۔بھارت میں غیرملکیوں نے صحت کی مجموعی صورتحال پر بھی مایوسی اور عدم اطمینان کا اظہار کیا۔سروے کے مطابق امریکی اور آسٹریلوی شہریوں نے بھارت میں مجموعی طور پر آلودگی اور ناقص صفائی پر تحفظات کا اظہار کیا۔علاوہ ازیں غیرملکیوں کو بھارت میں آسانی سے آباد ہونے سے متعلق پریشانیوں کے باعث نئی دہلی 50 ویں نمبر رہا۔سروے کے مطابق غیرملکیوں نے بھارت کو بطور ’دوسرا گھر‘ محسوس نہیں کیا اور اسے 63 ویں نمبر پر شمار کیا گیا جو بدترین حالت کی طرف اشارہ ہے۔مزید برآں بھارت میں موجود غیرملکیوں نے مزید کہا کہ بھارتی شہری ملنسار نہیں ہوتے اور زبان کے باعث کئی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔اس اعتبار سے بھارت دونوں امور میں بالترتیب 41 ویں اور 38 ویں نمبر پر آتا ہے۔ایک امریکی شہری نے کہا کہ بھارت میں ثقافتی اقدار بہت مختلف ہیں اور مجھے انہیں اپنانے میں شدید مشکلات ہے۔سروے کے مطابق بیرون ملک میں کام کے اعتبار سے بھارت 64 میں سے 56 ویں نمبر پر آتا ہے۔اس ضمن میں بتایا گیا کہ غیرملکیوں کے لیے ملازمت میں ترقی اور اطمینان، معاشی اور جاب سیکیورٹی کے اعتبار سے بھارت بالترتیب 41 اور 51 ویں نمبرپر ہے۔علاوہ ازیں غیرملکیوں کے لیے بدترین ممالک میں بھارت کے علاوہ کویت 64 ویں، اٹلی 63 ویں، نائجیریا 62، برازیل 61، ترکی 60، برطانیہ 58 ویں، یونان 57 ویں، روس 56ویں اور جنوبی کوریا 55 ویں نمبر پر آتے ہیں۔سروے کے مطابق غیرملکیوں کے لیے سب سے اچھا ملک تائیوان قرار پایا جس کے بعد ویت نام، پرتگال، میکسیکو اور اسپین اپنی جگہ بنا سکے۔امریکا غیرملکیوں کی نظر میں 47 ویں نمبر پر اپنی اہمیت بنا سکا جبکہ قطر نے 18ویں نمبر پر اپنی پوزیشن بنائی۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    May 21, 2018 | 15:55
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
متعلقہ خبریں
  • بھارت کا ایک اور جہاز میگ 29 گووا میں گر کر تباہ, پائلٹ محفوظ

    Nov 16, 2019 | 13:18
  • پاکستان اور بھارت سوشل میڈیا کو پراپیگنڈے کے لیے استعمال ...

    Sep 28, 2019 | 12:12
  • مسلۂ کشمیر دو نیوکلیر پاور ممالک کے درمیان ایک ایسا ایشو ہے ...

    Jul 10, 2019 | 17:09
  • سعودی کھجوریں یونیسکو کی فہرست میں شامل

    Dec 14, 2019 | 12:02
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ...

    Dec 16, 2019 | 17:39
  • سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداءکی پانچویں برسی منائی گئی

    Dec 16, 2019 | 17:32
  • آرمی چیف سے امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی ملاقات، افغان امن ...

    Dec 16, 2019 | 17:31
  • شوبز شخصیات کاسانحہ اے پی ایس کے شہداءکو خراج عقیدت

    Dec 16, 2019 | 17:25
  • و.زیراعظم عمران خان کل شروع ہونے والے پناہ گزینوں سے متعلق ...

    Dec 16, 2019 | 17:23
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ماضی کی طرف دوڑتے گردش ایام

    Dec 16, 2019
  • دو قومی نظریہ اور اب ایک قومی نظریئے کی پھنکار

    Dec 16, 2019
  • دو افراد کتنے ذمہ دار؟؟؟؟

    Dec 16, 2019
  • نواز شریف کو ’’زہر خورانی‘‘کاخدشہ اور ’’ ان ...

    Dec 15, 2019
  • بھارت کا سٹیزن ایکٹ اور تاریخ

    Dec 15, 2019
  • 1

    مکار اور زخم خوردہ دشمن سے بہر صورت خبردار رہنا ہے

  • 2

    آج ہر پیشہ ور طبقے میں اصلاح اور سدھار کی تحریک چلانے کی ضرورت ہے

  • 3

    بگرام بیس پر حملہ اور امن عمل میں تعطل

  • 4

    بھارت کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ

  • 5

    انسداد پولیو قومی مہم کا آغاز۔ حکومت ورکرز کا تحفظ یقینی بنائے

  • 1

    اتوار ‘ 17 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 15 ؍ دسمبر 2019ء

  • 2

    ہفتہ ‘ 16 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 14 ؍ دسمبر 2019ء

  • 3

    جمعۃ المبارک ‘ 15 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 13 ؍ دسمبر 2019ء

  • 4

    جمعرات ‘ 14 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 12 ؍ دسمبر 2019ء

  • 5

    بدھ‘ 13 ؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 11 ؍ دسمبر 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • شیخ مجیب کے چھ نکات:کاش

    Dec 16, 2019
  • چھ نکات اور حمود الرحمن کمیشن رپورٹ

    Dec 16, 2019
  • سانحہ اے پی ایس

    Dec 16, 2019
  • ضرب سکندری

    Dec 16, 2019
  • سقوط ڈھاکہ کے بعد کا پاکستان

    Dec 16, 2019
  • شہید پاکستان مولوی فرید احمد

    Dec 16, 2019
  • تاریخ کا ایک اہم ورق … بہاری مسلمان

    Dec 16, 2019
  • تاریخ اسلام کا ایک بڑا سانحہ

    Dec 16, 2019
  • سقوط ڈھاکہ کے محرکات و اسباب

    Dec 16, 2019
  • سلگتی یادوں کا دن

    Dec 16, 2019
  • 1

    سقوط ڈھاکہچودھری عبدالخالق

  • 2

    گیس کہاں گئی؟

  • 3

    ’’وکلاء حضرات سے معذرت کے ساتھ‘‘

  • 4

    سپیڈو بس سروس دیگر شہروں میں بھی شروع کی جائے

  • 5

    یہاں وصل خوابوں کی طاقت ہوئے ہیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    کمالِ وابستگی (۴)

  • 2

    کمالِ وابستگی(۳)

  • 3

    کمالِ وابستگی(۲)

  • 4

    کمالِ وابستگی(۱)

  • 5

    احساس

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    تمام وسائل

  • 3

    خوف

  • 4

    گاندھی

  • 5

    منتشر

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    بانگِ درا

  • 3

    حقوق

  • 4

    فقدان

  • 5

    حیات

منتخب
  • 1

    تھپڑ کھانے کے بعد عائزہ خان کا ردعمل آگیا

  • 2

    سعودی عرب: واٹس ایپ پر کال سننا ممکن

  • 3

    گوگل نے پاکستان میں سرچ کی جانیوالی 10 فلموں اور ڈراموں کی فہرست جاری کر دی

  • 4

    بھارتی مداخلت پر ایف 16کا استعمال پاکستان کی دفاعی ضرورت تھا:امریکی موقف کی ...

  • 5

    قبائلی لشکر بنے لاہور کے ینگ ڈاکٹر اور وکلاء

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 3

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 4

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 5

    ہریانہ:شادی کی پہلی سیلفی زندگی کی آخری تصویر ثابت ہوئی

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group