اسلام آباد ٹریفک پولیس نے چالان کی نئی پالیسی جاری کر دی
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے چالان کی نئی پالیسی جاری کردی تین چالان ہونے پر ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کردیا جائے گا جبکہ دوران سفر گاڑیوں میں سگریٹ نوشی بھی ممنوع ہوگی