امام حسین نے حق و صداقت کیلئے کربلا میں عظیم قربانی دی،پیر حیدر گیلانی
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) درگاہ بری امام سرکار میں حسب روایت گیارویں محرم کا جلوس منعقد ہوا نیاز امام حسین اور سبیل کا بھی اہتمام کیا گیا جلوس دن گیارہ بجے پیر ہاوس پہنچا جہاں سجادہ نشین بری امام سرکار پیر سید حیدر گیلانی اور پیر سید علی گیلانی جلوس میں شریک ہو گئے پیر صاحبان نے ملک و قوم کی سلامتی کے کیے خصوصی دعاہیں کیں جانشین دربار رتے پور شریف پیر سید حیدر گیلانی نے کہا کہ آج کا دن امام حسین علیہ السلام کو یاد کرنے کا دن ھے جنہوں اسلام کی سربلندی اور حق و صداقت کے لیے میدان کربلا میں عظیم قربانی دی