محمدفیصل پاشاا نٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی آرگنائزر مقرر
لاہور(پ ر) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان اورمرکزی سیکرٹری جنرل محمدرضایڈووکیٹ نے انسانیت کی سربلندی کیلئے سرگرم ،ہردلعزیز سیاسی وسماجی شخصیت محمدفیصل پاشا کو انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کامرکزی آرگنائزر مقررکیا ہے۔