کلثوم نواز نے ڈکٹیٹر کے دور میں جمہوریت کا علم بلند کیا: حمزہ شہباز

Sep 12, 2018 | 22:55

ویب ڈیسک

حمزہ شہباز نے کہا   بیگم کلثوم نواز ایک بہادر خاتون تھیں، کلثوم نواز نے ڈکٹیٹر کے دور میں جمہوریت کا علم بلند کیا ، کلثوم نواز 14 ماہ تک کینسر جیسے موزی مرض سے لڑی ہے۔ حمزہ شہباز نے میاں محمد بخش کا کلام سنا کر بیگم کلثوم نواز کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

مزیدخبریں