کلثوم نوازکی میت کے ساتھ 13افراد لندن سے پاکستان آئیں گے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ان 13افراد میں نوازشریف کی بیٹی اسماء ، اسحاق ڈار کے بیٹے عثمان ڈار ،بیٹی حلیمہ ڈار ،ڈاکٹر عدنان خان ،فیصل ٹوانہ ،ڈاکٹر آصف بیگ مرزا،ڈاکٹر خالد حفیظ مرزا ،سائرہ صالح بٹ ،ذکریا حسین شریف ،صلاح الدین بٹ ،نرگس طاہرہ بٹ ،صائمہ طارق،اعجازگل شامل ہیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024