لاہور،مونس الہی نے نیب میں بیان قلمبند کرادیا

Sep 12, 2018 | 16:24

ویب ڈیسک

پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنماءاور سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کے صاحبزادے ااور ایم پی اے مونس الٰہی نے نیب لاہور میں اپنا بیانات قلمبند کروا دیا ہے مونس الٰہی نیب لاہور کے طلب کرنے پ نیب لاہور کے دفتر میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے اپنی آف شور کمپنی کے حوالے سے نیب لاہور کی جانب سے پوچھے گئے سوالات سمیت تحریری جوابات سمیت اپنا آف شور کمپنی کا تمام ریکارڈ نیب لاہور کے حوالے کر دیا ہے۔

مزیدخبریں