مسلم لیگ (ن) کی ترجمان سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا بیان۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ میڈیا سےدرخواست ہےکوئی بھی خبربلاتصدیق نہ چلائی جائے،مریم اورنگزیب نے کہا کہ مریم نواز نے میڈیا کو کوئی بیان نہیں دیا اور ان سے منسوب بیانات درست نہیں۔میڈیاسےگزارش ہےصرف ترجمان کاجاری کردہ بیان نشراورشائع کیاجائے۔مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ سے درخواست کی کہ کوئی بھی خبر بلا تصدیق نہ چلائی جائے اور میڈیا سے گزارش ہے کہ صرف ترجمان کا جاری کردہ بیان نشر اور شائع کیا جائے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024