متنازع ڈگری معاملہ:اسپین کی وزیر صحت کارمن مونٹن مستعفی

Sep 12, 2018 | 11:43

ویب ڈیسک

اسپین میں متنازع ڈگری پروزیر صحت کارمن مونٹن نے استعفی دے دیا ۔ وزیر صحت پرمیڈریڈ یونیورسٹی سے ماسٹرزکی ڈگری لینے کی بے قاعدگیوں سے متعلق الزامات تھے۔ وزیر صحت نے ان الزامات کو مسترد کر دیا تھا ، اس سے پہلے بھی سابق وزیر صحت آنا ماتو شوہر پر عائد کرپشن کے الزامات پر مستعفی ہو چکی ہیں ۔

مزیدخبریں