یکم محرم:خلیفہ دوم حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت آج انتہائی عقیدت و احترام سےمنایا جارہا ہے

Sep 12, 2018 | 11:14

ویب ڈیسک

خلیفہ ثانی امیر المومنین حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج انتہائی عقیدت و احترام سےمنایا جارہا ہے۔ حضرت عمر فاروقؓ کا دور اصلاحات پر مبنی ،سادہ طرز حکمرانی اور انصاف کے حوالے سے قابل تقلید ہے۔ترقی یافتہ ممالک نے آج بھی کئی شعبوں میں حضرت عمرؓ کےدور حکومت کی اصلاحات نافذکر رکھی ہیں

مزیدخبریں