پاکستان ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق کو بھی ایک روز کی تاخیر سے دبئی روانہ

Sep 12, 2018

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) پاکستان ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق کو بھی ایک روز کی تاخیر سے دبئی کے لیے روانہ کر دیا گیا۔ امام الحق ویزا کی تاخیر کے باعث قومی ٹیم کے ساتھ امارات نہیں جا سکے تاہم منگل اور بدھ کی درمیانی شپ امام الحق بھی لاہور سے دبئی کے لیے روانہ ہوئے اور علی الصبح دبئی میں ٹیم کو جوائن کر لیا۔

مزیدخبریں