انڈر 15 فٹبال ‘فاٹا نے بلوچستا ن کو ہرا دیا

Sep 12, 2018

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) پی ایف ایف قومی انڈر 15 فٹبال چیمپئن شپ میں خیبر پی کے اور پنجاب کا مقابلہ 1-1سے برابر رہا۔فاٹا نے یکطرفہ مقابلے میں بلوچستان کو 5-0سے زیر کرلیا، نجیب اللہ، شاہین خان،معاب علی ‘ اویس خان ‘معاب علی نے گول کئے ۔ٹورنامنٹ کا فائنل 4 نومبر کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا۔

مزیدخبریں