ساف کپ ٹورنا منٹ ‘پاکستان ‘بھارت آج سیمی فائنل کھیلیں گے
لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)بنگلہ دیش میں ہونے والے ساف کپ ٹورنا منٹ کے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ نیپال اور مالدیپ کی ٹیمیں بھی سیمی فائنل میں مد مقابل ہونگی ۔ میزبان بنگلہ دیش اور بھوٹا کی ٹیمیں شکست کے بعد باہر ہو گئی تھیں ۔
ایونٹ کا فائنل 15ستمبر کو کھیلا جائے گا۔