سوشل میڈیا پر میری پرانی ویڈیو چلائی جا رہی ہے: عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

Sep 12, 2018

میانوالی (نامہ نگار) ڈیم فنڈ کے لیے جھولی پھیلاؤ مہم شروع نہیں کی، سوشل میڈیا پر میری کسی پرانی ویڈیو کو ڈیم فنڈ کے لیے جھولی پھیلاؤ مہم ظاہر کیا گیا، لیجنڈ گلوکار عطا خان عیسیٰ خیلوی کی وضاحت، فنڈ جمع کرنے کے لئے شو کروں گا۔

مزیدخبریں