سٹیج ڈرامہ ’’گیم پیار کی‘‘ آج سے شروع ہو گا

Sep 12, 2018

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ پائل چودھری آج 12 ستمبر سے شالیمار تھیٹر میں نئے ڈرامے ’’گیم پیار کی‘‘ میں کام کر رہی ہیں۔ دیگر کاسٹ میں پنکی، حنا علی، ستارہ شہزادی، بلبل، لکی ڈئیر، سرفراز وکی، ساقی خان، عابدشاہ اور سولجرشامل ہیں۔ ڈرامے کے پروڈیوسر ملک طارق اور ڈائریکٹر سرفراز وکی ہیں۔

مزیدخبریں