سٹیج ڈرامہ’’ پھول جھڑیاں ‘‘کی نمائش سات محرم تک جاری رہے گی

Sep 12, 2018

 لاہور(کلچرل رپورٹر)تماثیل تھیٹرمیںنئے ڈرامے پھول جھڑیاں کی نمائش سات محرم تک جاری رہیگی کاسٹ میںرائمہ خان،کرینہ جان،عالیہ چودھر ،تعبیر برال ، عالیہ بٹ ،طاہرانجم،لکی ڈئیر،وسیم پنوں،نوازانجم،رضی خان،ساقی خان اوردیگرشامل ہیں۔۔ چیئرمین قیصرثناء اللہ کاکہناتھا محرم کے احترام میںچارروزکیلئے تھیٹربندکردیاجائے گا۔شائقین کی تفریح کیلئے نیاموضوعاتی ڈرامہ پیش کیاگیاہے جس سے فیلمیزبھی لطف اندوزہورہی ہیں۔

مزیدخبریں