امریکہ:جنسی سکینڈل‘ پر’ نشریاتی ادارے سی بی ایس‘ کا سربراہ فارغ

Sep 12, 2018

نیویارک (آن لائن )امریکہ کے سب سے بڑی نشریاتی ادارے ’سی بی ایس‘ نے بتایا ہے کہ ’نیویارکر‘ میگزین میں ادارے کے چیئرمین ’لیسلی مونفیر‘ کے جنسی اسکینڈل کے حوالے سے شائع ہونے والے ایک مضمون کے بعد مونفیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔قبل ازیں چھ خواتین نے 68 سالہ مونفیر پر گذشتہ جولائی میں جنسی ہراسانی کا الزام عائدکیا تھا۔ مونفیر 15 سال سے سی بی ایس‘ نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر کے عہدے پر تعینات تھے۔

مزیدخبریں