عمر ایوب خان نے وفاقی وزیر توانائی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

Sep 12, 2018

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) عمر ایوب خان نے وفاقی وزیر پاور کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ وزارت پہنچنے پر وفاقی وزیر پاور عرفان علی اور سپیشل سیکرٹری حسن ناصر جامی نے ان کا خیرمقدم کیا۔

مزیدخبریں