بھارتی میڈیا نے کلثوم نواز کے انتقال کی خبر نمایاں طور پر شائع کی

Sep 12, 2018

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارتی میڈیا نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی خبر نمایاں طور پر شائع کی۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس‘ ٹائم آف انڈیا اور دوسرے اخبارات کے علاوہ بھارتی ٹی وی چینلوں نے بھی اس خبر کو نشر کیا۔ انڈین ایکسپریس نے کلثوم نواز کی سیاسی جدوجہد کو بھی اپنی سٹوری کا حصہ بنایا۔

مزیدخبریں