عاصمہ آفتاب کو کمشنر آئی آر ایل ٹی یو کراچی کا اضافی چارج د یدیا گیا

Sep 12, 2018

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر کی گریڈ 20 کی افسر عاصمہ آفتاب کو کمشنر آئی آر ایل ٹی یو کراچی کے منصب کا اضافی چارج دیدیا۔ گریڈ 19 کی افسر عرفا اقبال کو کمشنر سی آر ٹی او لاہور تعینات کر دیا گیا۔ گریڈ 21 کے دو اور گریڈ 20 کے 4 افسروں کو ایف بی آر سے ریلیو کر دیا گیا۔ ان افسروں کی خدمات وزارت قانون کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ ان میں گریڈ 21 کے واجد اکرم اور سیف اﷲ خان‘ گریڈ 20 کے شعیب احمد ستی‘ طارق محمود خان‘ محمد نعیم اور محمد طاہر شامل ہیں۔

مزیدخبریں